المدة الزمنية 4:00

Race to the moon | کیا چاند پر پانی ہے؟ كندا

بواسطة DW Urdu اردو
41 951 مشاهدة
0
930
تم نشره في 2019/06/15

Until recently the moon was considering boring. But now a second race to the Earth's sole natural satellite is underway. It's being fueled by evidence that the moon is home to far more water than previously believed. کئی دہائیوں تک چاند کو ایک غیر دلچسپ خلائی جسم سمجھ کو نظر انداز کیا جاتا رہا۔ اب مگر ایک بار پھر دنیا بھر کے سیٹلائٹس چاند کا رخ کر رہے ہیں۔ کئی ممالک اب دوبارہ چاند میں بہت دلچسپی لے رہے ہیں جب کہ چین اور بھارت جیسے ممالک بھی خلائی تحقیق کی اس دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں۔ امریکی خلائی ادارہ ناسا چاند پر اپنا ایک اڈہ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ حالیہ کچھ عرصے میں چاند پر پانی کا سراغ بھی ملا ہے اور تجزیاتی جائزے بتا رہے ہیں کہ ماضی کے مفروضے کے مقابلے میں چاند پر پانی کے کہیں زیادہ ذخائر موجود ہیں۔ Subscribe: /dwurdu dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #Sawaal

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 41