المدة الزمنية 5700

My Best Friend | میرا بہترین دوست | Learn Urdu | Shorts | اردو مضمون | Urdu Essay | मेरा दोस्त كندا

بواسطة Urdu For All
1 679 مشاهدة
0
67
تم نشره في 2021/09/30

اس مختصر مضمون کی مدد سے اردو میں اپنے دوست کے بارے میں بتانا سیکھیں۔ Learn to talk about your friend in Urdu and Hindi using this short essay. On this channel you will find many videos with fun activities aimed to improve your Urdu reading and writing skills. یہ چینل اردو زبان، خصوصاً اردو پڑھنے اور لکھنے کی تعلیم کے لیے بنایا گیا ہے۔ اگر آپ اپنی یا اپنے بچے کی اردو بہتر کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیوز ضرور دیکھیں۔ Primarily aimed at those preparing for Urdu GCSE / O Level, overseas Pakistanis and their children, these videos can be used by anyone trying to improve their Urdu literacy skills. اگرچہ بنیادی طور پر یہ کہانیاں، مضامین اور سرگرمیاں اردو جی سی ایس ای اور اردو او لیول کے طلبا، بیرون ملک پاکستانیوں اور ان کے بچوں کو مد نظر رکھ کر بنائی گئی ہیں، ان سے مستفید ہر وہ شخص ہو سکتا ہے جو بہتر طریقے سے اردو لکھنا اور پڑھنا چاہتا ہو۔ ان ویڈیوز کی مدد سے آپ یا آپ کا بچہ اس طرح اردو سیکھے گا کہ آپ کو معلوم بھی نہ ہوگا۔ اردو زبان کی تدریس کا یہ طریقہ ہم نے برطانوی اسکولوں میں تحقیق اور تجربے کی بنیاد پر وضح کیا ہے اور ہزاروں طلبا نے اس کی مدد سے اردو پر عبور حاصل کیا ہے۔ उर्दू सिखाओ और उर्दू पढ़ना सीखे। #UrduEssay #LearnUrdu #Urdu #GCSEUrdu #MyFriend #MyBestFriend #Shorts #FriendsIntroduction #मेरादोस्त

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 24