السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
I Am Muhammad Saleem Nasfe
Welcom To Our Youtube Channel ao kuc sekhain
About Dis video
عربی عبارت صحیح پڑھنے کے نہایت آسان اور مختصر اصول
آج کے سبق میں ہم آپ کو بتائیں گے لفظ ابن کے متعلق ایک اہم ضابطہ یہ ضابطہ بھی آپ کو حدیث مبارکہ کی سند پڑھنے میں بہت فائدہ دے گا انشاء اللہ
عام طور پر جب بھی ہم حدیث مبارکہ کی سند کی عبارت پڑھتے ہیں تو ہمارے لیے مشکل ہو جاتی ہے اگر یہ ضابطہ یاد کر لیں تو سند پڑھنے میں یہ ضابطہ بھی فائدہ دے گا انشاء اللہ اگر آپ بھی یہ ضابطہ جاننا چاہتے ہیں
تو یہ سبق آپ کے لیے بہت ہی اہم اور ضروری ہے اس سبق کو مکمل دیکھیں بہت فائدہ ہو گا انشاء اللہ
Ummeed Hai Ap Ko Ye Video Pasand Aaye Gi
Thank You So Much
About Dis Channel
اس چینل میں ہم آپ کو سکھائیں گے خطابت کورس تقریر کرنے کا مکمل طریقہ
درس قرآن و حدیث کی مکمل تیاری
قرآن مجید کو تجوید و قراءت کے ساتھ پڑھنا بھی سکھائیں گے
اس کے ساتھ ساتھ اسلامی وظائف بھی بتائیں گے انشاء اللہ
My Other Videos link
فن خطابت کورس کے پچھلے اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
/playlist/PLOG6ZY2OK7u_mfI9c5HK9MjbSbKcjSufT
فن خطابت کے حوالہ سے مشہور و معروف علماء کرام کے لیکچرز اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
/playlist/PLOG6ZY2OK7u_BMJSo1mSvrclg4yQRTtA-
درس قرآن و حدیث دینے کا طریقہ کورس کے پچھلے اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
/playlist/PLOG6ZY2OK7u-Erl_Y0U9jyPySo_Ow0ZSB
قرآن پاک یاد کرنے کا آسان طریقہ کورس کے پچھلے اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
/playlist/PLOG6ZY2OK7u_BMJSo1mSvrclg4yQRTtA-
قرآن پاک پڑھانے کے رہنماء اصول کورس کے پچھلے اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
/playlist/PLOG6ZY2OK7u9cl036_m7QW253wAhUNaX1
قرآن پاک پڑھنے کے رہنماء اصول کورس کے پچھلے اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
عبارت ٹھیک کرنے کا طریقہ کورس کے پچھلے اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
/playlist/PLOG6ZY2OK7u-of85w0ef1XpfXjsWUst26
شرح ماة عامل کے پچھلے مکمل اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
/playlist/PLOG6ZY2OK7u__LAG8uw1M2Swjb8lO6Kjq
If You Like My Video So Plz
Like 👍👍👍👍
Comment 💬💬💬💬
Share ⏩➡➡➡▶▶▶
And Subscribe My Channel For Mor Videos
And Alo Click The Bil 🔔🔔🔔🔔
To Get Notificaions Of My New Video
NOTE 📝📝📝📝
Frinds If You Are Thinking That Subscribe Wil Cost You Money So You Are Wrong Its Absalietely Free
Thank uoy
Subscribe My Channel Link
/channel/UCzhZZTONm6mBGe5Rv90hmLw
Facebook link
https://www.facebook.com/molanamuhammadsaleem.nasfe
@ghulamyasin2875منذ 3 سنواتماشاء اللہ اطال الله عمركم استاذی الفاضل 2
@
@umarfaruquebukhari6100منذ 3 سنواتجزاك الله خيرا واحسن الجزا في الدنيا والآخرة 1
@
@arifaamjadi9296قبل 11 أشهرماشاءاللہ بہت اچھا سمجھ میں آیا ہے الحمد اللہ 1
@
@user-fy5cf9cr3qمنذ 4 سنواتمزید اس طرح اور بھی مفید قواعد ذکر کریں جزاك اللهُ 6
@
@abdussamdshah3910منذ 2 سنواتبہت کام کی بات ہے ۔اس سے بہت سارے لوگ نا واقف ہیں ۔۔۔ماشااللہ ۔۔۔جزاک اللہ احسن الجزاء ۔۔۔ 1
@
@sufyanraeesofficial3628منذ 3 سنواتماشاءاللہ بہت خوب حضرت اللہ آپکے علم میں مزید اضافہ کرے 1
@
@safeenashaik5265منذ 3 سنواتمولانا عن کے متعلق بھی سمجھا دینگے تو مہربانی ہوگی 2
@
@asadnawab8323منذ 4 سنواتایسا قواءد کے ویڈیو بناے جزاك الله خيرا 2
@
@QariSahab-rp8ixقبل 10 أشهرحضرت ماشاءاللہ آپ کا نحو کا درس بہت اچھا ہے اگر واٹسپ کے زریعے مل جائے توبہت بہتر ہو گا اس کے علاوہ اصول الشاشی کا درس ہو وہ بہی کسی طریقہ سے ارسال فرمائیں جزاکم اللہ خیراً کثیرا 1
@
@Mufti-abdul-wahid786منذ 3 سنواتحضرت اپ نے یہ ضابطے کس کتاب کے حوالے سے نقل کیۓ ہیں براۓ مہربانی بتاۓ 1
@
@albasit8422منذ 4 سنواتحضرت اگر علم صرف پر بھی اسباق بنائیں گے تو نوازش ہوگی 2
@
@mdshahzad7736منذ 2 سنواتحضرت پہلے سبق میں آپ بتاے اسم منسوب کو دونوں علم کی صفت بنا سکتے ہیں تو دونوں کو کس وجہ سے بنا سکتے یا ایسی ہی بنا دینگے
@
@user-my3ef9mf9vمنذ 3 سنواتماشاءالله جناب۔آپ۔کونسی جماعت کے ساتھ تعلق رکھتے ہوں کیونکہ پاکستان میں بہت شرک۔اوربدعت۔والاجماعت۔موجود ہیں مجھے تو لگتا ہے اشاعت والا یاجمعیت۔والا 1
@
@tohabinmosa544منذ 3 سنواتيا شيخي العزيز . انا من بنغلاديش. اريد ان اتعلم تركيب شرح مأة عامل. فلذا اشتهي ان تعطيني درس التركيب علي شرح مأة عامل درسا كثيرا.لاتعلم القرآن و الحديث.و لاكن لا يوجد درسا علي التركيب الا قليلا. فلذا ارحمني و اعطني درسا علي التركيب. الله يعطيك اجرا عظيما. ....وسعت2
@
@tohabinmosa544منذ 3 سنواتيا شيخي العزيز . انا من بنغلاديش. اريد ان اتعلم تركيب شرح مأة عامل. فلذا اشتهي ان تعطيني درس التركيب علي شرح مأة عامل درسا كثيرا.لاتعلم القرآن و الحديث.و لاكن لا يوجد درسا علي التركيب الا قليلا. فلذا ارحمني و اعطني درسا علي التركيب. الله يعطيك اجرا عظيما. ....وسعت2
@
@tohabinmosa544منذ 3 سنواتيا شيخي العزيز . انا من بنغلاديش. اريد ان اتعلم تركيب شرح مأة عامل. فلذا اشتهي ان تعطيني درس التركيب علي شرح مأة عامل درسا كثيرا.لاتعلم القرآن و الحديث.و لاكن لا يوجد درسا علي التركيب الا قليلا. فلذا ارحمني و اعطني درسا علي التركيب. الله يعطيك اجرا عظيما. ....وسعت2
مقاطع الفيديو ذات الصلة على حدیث مبارکہ کی سند پڑھنے کے لیے ایک اور ضابطہ / لفظ ابن کے متعلق ایک اور ضابطہ / sharah mata amil/ كندا:
اطال الله عمركم استاذی الفاضل 2