المدة الزمنية 13:4

How to write Urdu words and messages into English writing Lesson No Zero | | Khurshid Anwar Qasmi | |

2 791 مشاهدة
0
170
تم نشره في 2018/06/03

How to write Urdu words and messages into English writing? Lesson No Zero || Khurshid Anwar Qasmi || English video lecture you will learn how to write Urdu words and messages into English writing. This is my lesson number zero for beginner students. It's a very useful class for those students who don't know how to write Urdu words, people's names, address and messages into English writing. Please watch this video carefully to understand the complete rule in regulation. ...................................................................... https://forms.gle/GHWMF7DL6BjAyXbu9 *گھر بیٹھے آنلائن انگلش اسپیکنگ کورس کریں اور اپنے مستقبل کو روشن کریں* ۔ *مدارس و اسکول کےطلبہ و طالبات کے لیے، مدرسہ کے اساتذہ اور مسجد کے آئمہ حضرات کے لیے ایک بڑی خوش خبری،* *اب آپ بھی گھر بیٹھے انگریزی سیکھ کر اپنےمستقبل کو روشن کریں،اور دنیا کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی مافی الضمیر کو ادا کرنے کا ہنر سیکھیں، میں خورشید انور قاسمی، ایک ایکسپرٹ آنلائن انگلش ٹیچر اینڈ ٹرینر پچھلے دس سالوں میں چھ ہزار سے زیادہ علماء کرام کو ٹرینڈ کرنے کے بعد ایک بار پھر 10مارچ 2023 سے *سہ ماہی انگلش سپیکنگ کورس* *کا ایک نیابیچ بوقت رات ساڑھے نو/بجے سے رات گیارہ/بجے تک شروع کرنے جا رہا ہوں۔** *اس بیچ میں ہر وہ شخص شرکت کر سکتا ہے جسے اردو زبان سے واقفیت ہو، خواہ آپ کسی مدرسے کے طالب علم ہوں یا طالبہ، آپ کسی سکول کے ٹیچر ہوں یا بیوزنیس مین، آپ کسی مسجد کے امام ہوں یا مؤذن،آپ کوئی معلمہ ہوں یا ہاؤس وائف یہ کورس ہر ایک کے لیے نہایت ہی مفید ہے، اس تھری منتھس انگلش اسپیکنگ کورس کو کرنے کے بعد آپ بہت جلد ایک بہترین انگلش اسپیکر، رائٹر اور ریڈر بن جائیں گے* *تو دیر کس بات کی؟ آج ہی نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ہمیں واٹس اپ کریں, اور اپر دیے گئے لنک پر کلک کر کے گوگل پر اپنا فارم بھریں جس سے آپ کی جانکاری ہم تک پہنچ سکے* ۔ https://wa.me +917520007006 *مزید اس لنک پر کلک کر کے یوٹیوب پر انداز درس دیکھیں* Watch us on YouTube /@ KhurshidSir Follow us on Facebook! https://www.facebook.com/KhurshidAnwar.Qasmi?mibextid=ZbWKwL *محبین سے درخواست ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ واٹساپ گروپوں میں شیئر کریں*

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 25