المدة الزمنية 5:54

Shuhada a Police Lalamusa Mudasser Hussain Shaheed

بواسطة Shahzad Raja
238 مشاهدة
0
32
تم نشره في 2021/08/04

لالہ موسی کا ایک ایسا سپوت جس نے وطن کی خاطر سینے پر گولی کھا کر لالہ موسٰی کا نام روشن کر دیا یوم شہداء پولیس کے موقع پر ملیے پنجاب پولیس لالہ موسیٰ کے سپوت مہر مدثر حسین شہیدکے اہل خانہ سے جنہوں نے بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کی.. مدثر حسین نے کس طرح جام شہادت نوش کیا دیکھیے پروگرام آج کی بات کی اس ویڈیو میں...

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 9