المدة الزمنية 4:13

دی کس گستاخی کڑی ایا دا گستاخی وہ او کنہ پوره ويډيو وګوړي by Technical buner pashto video 2023 كندا

بواسطة Technical Buner
3 092 مشاهدة
0
20
تم نشره في 2023/05/07

دی کس گستاخی کڑی ایا دا گستاخی وہ او کنہ پوره وګوړي by Technical buner pashto video 2023 #pashto #technicalbuner #viral2023 مردان ساولڈھیر میں دلخراش واقعہ ۔۔۔ مردان ساولڈھیر میں تحریک انصاف کے جلسے میں توہین رسالت کے الزام پر نوجوان ق ت ل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر آج ملک بھر میں عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے طور مظاہرے ہو رہے تھے جس میں چالیس سالہ مولانا نگار عالم نامی شخص نے مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا نام لئے بغیر انُ کو پغمبر جتنا قابل احترام قرار دیا جس پر عوام منتشر ہوکر تشدد کی پولیس نے نوجوان کو ایک دوکان میں بند کیا لیکن منتشر عوام نے مبینہ توہین کے مرتکب شخص کو نکال کے لاتو ڈنڈوں سے قتل کیا ذرائع 2023

الفئة

الكلمات

عرض المزيد

تعليقات - 1